حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الهادی علیه السلام:
اذْكُرْ مَصـْرَعَكَ بَيْنَ يـَدَىْ اَهْلِكَ وَ لا طَبيبٌ يَمْنَعُكَ وَ لا حَبيبٌ يَنْفَعُكَ
امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنوں کے سامنے موت کو یاد کرو، کہ جب نہ کوئی طبیب تمہیں موت سے بچا سکتا ہے اور نہ کوئی دوست تمہارے کام آ سکتا ہے۔
بحارالانوار، ج 78، ص 370